the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سینٹ لوئیس، 10 اکتوبر (رائٹر) امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر وہ امریکہ کے صدر بنتے ہیں تو وزیر خارجہ رہنے کے دوران ذاتی ای میل کا استعمال کرنے کے الزام میں صدارتی عہدہ کیلئے ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کو جیل بھیجیں گے۔ مسٹر ٹرمپ نے کل کہا



کہ وہ ای میل سے متعلق معاملات کی تحقیقات کیلئے خصوصی وکیل کی تقرری کریں گے کیونکہ محترمہ کلنٹن نے سال 2009 سے 2013 کے درمیان صدر براک اوباما کی اہم سفارتکار رہنے کے دوران ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا تھا۔ انہوں نے ٹاؤن ہال مباحثہ کے دوران محترمہ کلنٹن کو کہا، آپ کو خود پر شرم آنی چاہیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.